faizan ul hassan
24 مٓی 2009, 02:04 ش
السلام و علیکم
آج کل بہترین استعمال کیے جانے والے سی ایم ایس میں ورڈ پریس کا بہت بڑا نام ہے یہ بہت آسان ہے اور بہت ہی جلدی کنفگر بھی ہو جاتا ہے اسی وجہ سے میں آج القلم پر ورڈ پریس کی کچھ وڈیو ٹرینگز لے کر آیا ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی ذیل میں لنک ہے جس کی مدد سے آپ اس کو ڈائونڈ کر سکتے ہیں
یہاں سے ڈائونلوڈ کریں (http://hassantech.6te.net/blog)
ان فائلز کو چلانے کے لیے آپ کو ایک عدد ایس ڈبلیو ایف پلیئر درکار ہو گا ذیل کے ربط سے اس کو بھی ڈائونلوڈ کر لیں

امید ہے آپ کو میری یہ کوشش پسند آئے گی انشاء اللہ جلد دیگر سی ایم ایس کی ٹرینگ بھی شامل کروں گا ـ