القلم پر خوش آمدید
! القلم پر خوش آمدید ... آیئے فروغ اردو میں ہمارے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کیجئےـ اپنی علمی اور ادبی تحریروں کے ساتھ اھل قلم کے اس کاروان قلم میں شامل ہو جایئے!



واپس جايئے   القلم > ڈاؤن لوڈز > اردو فونٹس > قرآنی فونٹس

نئی شامل کردہ فائلیں
نئی شامل کردہ فائلیں
مشہور ترین فائلیں
مشہور ترین فائلیں
سب سے زیادہ فائلیں شامل کرنے والے
سب سے زیادہ فائلیں شامل کرنے والے

اہم معلومات
  • اس سائٹ پر شائع کیے گئے تمام خطوط اور اطلاقیے ان کے مصنفین کی ملکیت ہیں ـ
  • یہ خطوط اور اطلاقیے یا تو مفت میں دستیاب ہیں یا ان کے شراکتی اور آزمائشی نسخے ہیں ـ
  • ڈائونلوڈ کے بٹن کے ساتھ اگر کو لائسنس دیا گیا ہے تو محض ایک سرسری جائزہ ہے مکمل لائسنس کی تفصیلات یا تو ڈائونلوڈ شدہ فائل کے فولڈر میں موجود ہیں یا مصنف کی ویب سائٹ سے دیکھی جا سکتی ہیں
  • کسی بھی شک و شبہ کی صورت میں مضنف سے رجوع کیا جا سکتا ہے ـ
  • اگر کسی خط یا اطلاقیہ کے ساتھ اس کے مصنف کا نام یا لائسنس فراہم نہیں کیا گیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ معلومات ہمارے پاس موجود نہیں ہیں ـ اس سے یہ گمان نہ کیا جائے کہ یہ خط یا اطلاقیہ مفت یا آزاد مصدر ہے
  • یہ فائلیں اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں
  • شکریہ
  
رہنمائے ڈاؤنلوڈز
مرکزی صفحہ | زمرہ جات | اعدادوشمار | تلاش
ڈاؤن لوڈز [ڈاؤنلوڈ المصحف قرآنی فونٹ﴿مع پارہ1، 30﴾]
فائل کا نام: المصحف قرآنی فونٹ﴿مع پارہ1، 30﴾ (607.7 کلوبائٹ) ڈاؤنلوڈ
مصنف: امجد علوی (اپلوڈ کرنے والے mkmajeed)
تاریخ شمولیت: 17 نومبر 2008
ڈاؤن لوڈز: 2444
درجہ: A+
تفصیل
پارہ اول یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

پارہ تیس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں


امجد علوی صاحب نے لکھا ہے

"
یہاں یہ ضرور ذہن نشین کر لیں کہ اوپر کے لنک میں موجود دونوں پارے صرف فانٹ کی ٹیسٹنگ کے لئے کمپوز کئے گئیے ھیں اور باوجود انتہائی محنت و پڑتال کے اس میں غلطی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ اس لئے ان کو کسی بھی سطح پر ترسیل سے قبل ان کی پروف ریڈنگ ضرور کروالی جائے۔ تاکہ کسی قسم کی غلطی کا امکان نہ رہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن پاک میں سہواً رہ جانے والی کسی بھی غلطی سے محفوظ رکھے۔* آمین۔
"












تصاویر
کوئی نہیں
ڈاؤن لوڈز [ڈاؤنلوڈ المصحف قرآنی فونٹ﴿مع پارہ1، 30﴾]


ڈاؤنلوڈز II 5.0.8 از سائبر رینجر اور جیلی
یہ رونن کےکاپی رائٹ ای سی ڈاؤنلوڈ 4.1 پر مبنی ہے

تمام اوقات GMT +6 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔12:11 ش


Powered by vBulletin® Version 3.8.4
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd
اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری (القلم فورم)
قلم گوید کہ من شاہ جہانم