القلم پر خوش آمدید
! القلم پر خوش آمدید ... آیئے فروغ اردو میں ہمارے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کیجئےـ اپنی علمی اور ادبی تحریروں کے ساتھ اھل قلم کے اس کاروان قلم میں شامل ہو جایئے!



واپس جايئے   القلم > فہرست اراکين

محمد اقبال فانی is on a distinguished road

محمد اقبال فانی محمد اقبال فانی آف لائن ہے

مدیر: حدیث فورم

وزیٹر کے پیغامات

6 کے 6 میں سے 1 ملاقاتی کے پیغامات دکھاتے ہوئے
  1. ندیم یونس
    18 جون 2010 10:12 ص
    ندیم یونس
    سلام مسنون۔۔۔۔۔جناب علامہ اقبال فانی صاحب۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کے افکار عالیہ کو باقی فرمائے ۔۔۔سنائیں کیا ہو رہا ہے۔۔۔مجھے پھر سے القلم میں حصہ ڈالنے پر اکسائیے اور رہنمائی فرمایے
  2. شاکرالقادری
    13 نومبر 2009 09:18 ش
    شاکرالقادری
    برادرم اس کا مفصل طریقہ نیچے دیئے گئے موضوع میں موجود ہے
    میں اپنی پوسٹ میں تصویر اور کچھ فائلز کیسے شامل کروں ؟ - القلم
    تصویر کا یو آر ایل مہیا کرنے کا ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ ایڈیٹر کے اوپر دیکھہیں گے تو آپ کو تصویر کا ایک آیکان نظر آئے گا جس پر اگر آپ کرسر کو لے جائیں تو آپ یہ یہ پیغام ملے گا
    تصویر شامل کریں
    اس آئیکان پر آپ کلک کریں تو ایک چھوٹا سا دریچہ کھلے گا جس میں آپ یو آر ایل ڈال دیں اور اوکے کر دیں
    تصویر شامل ہو جائے گی
  3. شاکرالقادری
    12 نومبر 2009 07:32 ش
    شاکرالقادری
    برادر مکرم!
    جزاکم اللہ خیراـ ـ ـ ـ ـ مصحف رقمی پہلے ہی القلم کے ڈائون لوڈ سنٹر میں موجود ہے اس کا ربط یہ ہے
    القلم - ڈاؤنلوڈز - قرآن حکیم سافٹ ویئر﴿مصحف رقمی﴾
    القلم پر آپ کے مراسلے پڑھ کر مجھے روحانی تسکین ہوتی ہے
    میرے لیے یہ بات باعث افتخار ہے کہ القلم کو آپ جیسے ساتھی میسر ہیں
  4. مبشر شاہ
    30 اكتوبر 2009 10:11 ش
    مبشر شاہ
    فانی صاحب پہلے تو آپ کاحسن تحریر دیکھاتھا لیکن اب تو آپ کا حسن جمال بھی دیکھ لیا ہے ۔ میں نے ابھی ابھی آپ کی تصویر دیکھی ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کی تحریری کاوشوں کو قبول فرمائے ۔آمین
  5. khalid_ussain@yahoo.com
    23 اگست 2009 12:10 ش
    khalid_ussain@yahoo.com
    سلام مسنون۔
    خدا کرے آپ خیریت سے ہوں۔
    میں نے سنت نبوی اور جدید سائنس کے حوالے سے ایک سوشل گروپ تشکیل دیا ہے اس کیلئے کچھ تجاویز ارسال فرمائیں/
    شکریہ

    خالد حسین۔
  6. شاکرالقادری
    06 اگست 2009 03:40 ش
    شاکرالقادری
    جناب محمد اقبال فانی
    السلام علیکم !
    امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہونگے، مجھے خوشی ہو گی اگر آپ اپنی تحقیقات القلم پر شیئر کریں اگر آپ کی تحقیقات مضامین کے علاوہ کتابی صورت میں بھی ہیں تو انہوں القلم ریسرچ لائبریری کی زینت بنایا جا سکتا ہے ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کے لیے آپ القلم کا مبدل حرفی استعمال کریں بہت آسان ہے اور سب سے بہتر نتائج دیتا ہے
    اس کے لیے آپ کو اپنی ان پیج فائل میں تمام ٹیکسٹ کو منتخب کرنے کے بعد بطور ٹیکسٹ فائل ایکسپورٹ کرنا ہو گا اس کے بعد القلم کے مبدل حرفی کو چلا کر ایکسپورٹ شدہ ٹیکسٹ فائل کو اس میں کھولنا ہو گا جونہی آپ اس فائل کو کھولیں گے اسی فائل کے ساتھ ایک نئی فائل محفوظ ہو جائے گی جس میں پرانے نام کے ساتھ یونی کوڈ کے لفظ کا اضافہ ہو گا لیجیے آپ کا ٹیکسٹ کنورٹ ہو گیا ہے یہ مبدل حرفی آپ یہاں سے ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں
    http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=17
    والسلام

میرے متعلق

  • دستخط

اعدادوشمار

تمام پیغامات
وزیٹر کے پیغامات
اظہار تشکر ﴿کل تعداد﴾
عمومی معلومات
  • آخري سرگرمي: 16 جون 2010 11:23 ص
  • تاريخ شموليت: 28 جنوري 2009
  • حوالہ جات: 2

دوست

3 کے 3 میں 1 دوست دکھاتے ہوئے

وی بولٹن شناسائی

وی بولٹن شناسائی
  • اعزازات:
  • پوائنٹ: 2,370
  • سطح: 31
  • پوائنٹ: 2,370, سطح: 31 پوائنٹ: 2,370, سطح: 31 پوائنٹ: 2,370, سطح: 31
  • Level up: 47%
  • مطلوبہ پوائنٹ: 80
  • Level up: 47% - 80 مطلوبہ پوائنٹ Level up: 47% Level up: 47% - 80 مطلوبہ پوائنٹ
  • فعالیت: 6%
  • فعالیت: 6% فعالیت: 6% فعالیت: 6%
رکن کے پوائنٹ
  • رکن کے پوائنٹ: 1,059
  • Reputation: 10
  • یومیہ: 979
  • دوست: 9
  • ملاقاتیوں کے پیغامات: 11
  • Referrals: 50
موضوعات کے پوائنٹ
  • موضوعات کے پوائنٹ: 466
  • موضوعات: 92
  • ٹیگ: 51
  • ووٹ: 70
  • جوابات: 53
  • مناظر: 150
  • Stickies: 50
مراسلوں کے پوائنٹ
  • مراسلوں کے پوائنٹ: 846
  • مراسلے: 846

میرے اعزازات

اعزازات - 1 اعزازات
Icon Image Description
Name: بوسٹنگ ایوارڈ
برائے 100 مراسلات
Issue time: 24 نومبر 2009 08:31 ش
Issue reason: 100 مراسلات کی تکمیل پر القلم کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا

تمام اوقات GMT +6 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔04:36 ص


Powered by vBulletin® Version 3.8.4
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd
اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری (القلم فورم)
قلم گوید کہ من شاہ جہانم